اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے سکیورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان میں واقع سعودی عرب کی سرحدی فوجی پوسٹ جلاح پر قبضہ کرلیا ہے۔
یمن فورسز نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں کئی کامیابیاں حاصل کی ہیں اور سرحدی علاقوں میں سعودی عرب کی کئی فوجی چیک پوسٹوں کو تباہ و برباد کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169